عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم أَوْضَعَ فِي وَادِي مُحَسِّرٍ .
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him) that:the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) hurried in the valley of Muhassir
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے وادی محسر میں اونٹ کو تیز دوڑایا۔
