عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنْ سَالِمٍ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَاهُ، يَقُولُ بَيْدَاؤُكُمْ هَذِهِ الَّتِي تَكْذِبُونَ فِيهَا عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم مَا أَهَلَّ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم إِلاَّ مِنْ مَسْجِدِ ذِي الْحُلَيْفَةِ .
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Salim (may Allah be well pleased with him) that he heard his father say:"This baida' of yours where you are telling lies about the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him); the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) never began the Talbiyah except from the Masjid at Dhul-Hulaifah
اردو ترجمہ
سالم سے روایت ہے کہ انہوں نے اپنے والد حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کو کہتے سنا: تمہارا یہ بیداء وہی ہے جس کے تعلق سے تم لوگ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی طرف غلط بات منسوب کرتے ہو ۱؎ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ( بیداء سے نہیں ) ذوالحلیفہ کی مسجد ہی سے تلبیہ پکارا ہے ۲؎۔
