عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الأَعْلَى الصَّنْعَانِيُّ، قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ، قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ حَدَّثَنِي حُمَيْدُ بْنُ هِلاَلٍ، قَالَ سَمِعْتُ مُطَرِّفًا، يَقُولُ قَالَ لِي عِمْرَانُ بْنُ حُصَيْنٍ جَمَعَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم بَيْنَ حَجٍّ وَعُمْرَةٍ ثُمَّ تُوُفِّيَ قَبْلَ أَنْ يَنْهَى عَنْهَا وَقَبْلَ أَنْ يَنْزِلَ الْقُرْآنُ بِتَحْرِيمِهِ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Imran bin Husain said: "The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) combined Hajj and "Umrah, then he passed away before he could forbid that, and before Qur'an was revealed forbidding it
اردو ترجمہ
مطرف کہتے ہیں کہ مجھ سے عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے حج و عمرہ دونوں کو ایک ساتھ جمع کیا پھر اس سے پہلے کہ آپ اس سے منع فرماتے یا اس کے حرام ہونے کے سلسلے میں آپ پر کوئی آیت اترتی آپ کا وصال ہو گئی۔
