عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، قَالَ أَخْبَرَنِي نَافِعٌ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، أَنَّ عُمَرَ، قَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَيَنَامُ أَحَدُنَا وَهُوَ جُنُبٌ قَالَ " إِذَا تَوَضَّأَ " .
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat 'Abdullah bin 'Umar (may Allah be well pleased with him) that 'Umar submitted: "O Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him)! May any one of us sleep while he is Junub?" He said: "When he performs Wudu
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہم سے روایت ہے کہ عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے عرض کیا: اللہ کے رسول! کیا ہم میں سے کوئی بحالت جنابت سو سکتا ہے؟ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب وہ وضو کر لے ( تو سو سکتا ہے ) ۔
