عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَصِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ، قَالَ تَمَارَيْنَا فِي الْغُسْلِ عِنْدَ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ فَقَالَ جَابِرٌ يَكْفِي مِنَ الْغُسْلِ مِنَ الْجَنَابَةِ صَاعٌ مِنْ مَاءٍ . قُلْنَا مَا يَكْفِي صَاعٌ وَلاَ صَاعَانِ . قَالَ جَابِرٌ قَدْ كَانَ يَكْفِي مَنْ كَانَ خَيْرًا مِنْكُمْ وَأَكْثَرَ شَعْرًا .
انگریزی ترجمہ
It is narrated that Hadrat Abu Ja'far (may Allah be well pleased with him) said: "We argued about Ghusl in the presence of jabir in Hadrat 'Abdullah, and Hadrat Jabir said: 'One Sa' of water is sufficient for ghusl from Janabah.' We said: 'One Sa' is not enough and neither is two.' Hadrat Jabir said: 'It was sufficient for one who was better than you and had more hair
اردو ترجمہ
ابو جعفر کہتے ہیں کہ ہم حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم کے پاس غسل کے سلسلہ میں جھگڑ پڑے، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا: غسل جنابت میں ایک صاع پانی کافی ہے، اس پر ہم نے کہا: ایک صاع اور دو صاع کافی نہیں ہو گا، تو حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا: اس ذات گرامی کو کافی ہوتا تھا ۱؎ جو تم سے زیادہ اچھے، اور زیادہ بالوں والے تھے۔
