عربی (اصل)
أَخْبَرَنِي زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى، قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو مُصْعَبٍ، عَنِ الْمُغِيرَةِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ أَبِي هِنْدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي هِنْدٍ، قَالَ دَخَلَ مُطَرِّفٌ عَلَى عُثْمَانَ نَحْوَهُ مُرْسَلٌ .
انگریزی ترجمہ
It is narrated that Hadrat Saeed bin Abi Hind (may Allah be well pleased with him) said: "Mutarrif entered upon Hadrat 'Uthman" and he narrated something similar in Mursal from. Hadrat Abu Hurairah said: "The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) said: 'Fasting is a shield."' (Sahih)
اردو ترجمہ
سعید بن ابی ہند کہتے ہیں کہ مطرف حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس آئے۔ آگے راوی نے اس طرح کی روایت بیان کی، یہ روایت مرسل ہے۔
