عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ، قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ سُلَيْمَانَ الشَّيْبَانِيِّ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، : أَخْبَرَنِي مَنْ، مَرَّ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم عَلَى قَبْرٍ مُنْتَبِذٍ، فَأَمَّهُمْ وَصَفَّ خَلْفَهُ، قُلْتُ : مَنْ هُوَ يَا أَبَا عَمْرٍو قَالَ : ابْنُ عَبَّاسٍ .
انگریزی ترجمہ
It was narrated from Sulaiman (upon him be peace) Ash-Shaibani from Ash-Sha'bi:"Some people passed by an isolated grave with the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) and he led them in prayer and they formed rows behind him." I said: "Who was that O Abu 'Amr?" He said: "Hadrat Ibn 'Abbas
اردو ترجمہ
عامر بن شراحیل شعبی کہتے ہیں مجھے اس شخص نے خبر دی ہے جو رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ایک ایسی قبر کے پاس سے گزرا، جو الگ تھلگ تھی، تو آپ نے ان کی امامت کی، اور اپنے پیچھے ان کی صف بندی کی۔ سلیمان کہتے ہیں میں نے ( شعبی ) پوچھا: ابوعمرو! یہ کون تھے؟ انہوں نے کہا: حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما تھے۔
