عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ، قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، قَالَ حَدَّثَنَا عَمْرٌو، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ أَخْبَرَتْنِي حَفْصَةُ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم كَانَ إِذَا أَضَاءَ لَهُ الْفَجْرُ صَلَّى رَكْعَتَيْنِ .
انگریزی ترجمہ
It is narrated that Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with him) said: "Hadrat Hafsah told me that when dawn glowed, the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) would pray two rak'ahs
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہم فرماتے ہیں کہ مجھے اُمّ المؤمنین حفصہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے خبر دی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جب فجر روشن ہو جاتی تو دو رکعتیں پڑھتے۔
