عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ، قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، قَالَ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ، أَنَّ مُوسَى بْنَ سَلَمَةَ، حَدَّثَهُمْ أَنَّهُ، سَأَلَ ابْنَ عَبَّاسٍ قُلْتُ تَفُوتُنِي الصَّلاَةُ فِي جَمَاعَةٍ وَأَنَا بِالْبَطْحَاءِ، مَا تَرَى أَنْ أُصَلِّيَ، قَالَ رَكْعَتَيْنِ سُنَّةَ أَبِي الْقَاسِمِ صلى الله عليه وسلم .
انگریزی ترجمہ
Musa (upon him be peace) bin Salamah narrated that he asked Hadrat Ibn 'Abbas:"I missed the prayer in congregation when I was in Al-Batha; how do you think I should pray?" He said: "Two rak'ahs, the sunnah of the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him)
اردو ترجمہ
موسیٰ بن سلمہ سے روایت ہے کہ انہوں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہم سے پوچھا: میں نے کہا: مجھ سے باجماعت نماز چھوٹ جاتی ہے اور میں بطحاء میں ہوتا ہوں، تو میں کتنی رکعت پڑھوں؟ انہوں نے کہا: دو رکعت پڑھو، ابوالقاسم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی سنت ( پر عمل کرو ) ۔
