عربی (اصل)
حدَّثَناه يحيى بن منصور القاضي، حدثنا علي بن عبد العزيز، حدثنا إسحاق بن إسماعيل الطَّالْقاني، حدثنا جرير. وحدثنا محمد بن صالح بن هانئ، حدثنا إبراهيم بن أبي طالب ومحمد بن شاذان قالا: حدثنا إسحاق بن إبراهيم، أخبرنا جرير، عن منصور، عن رِبْعي، عن علي، عن النبي ﷺ قال:"لا يؤمنُ عبدٌ حتَّى يؤمن بأربعٍ: يشهدُ أن لا إلهَ إلَّا الله وحده لا شريكَ له، وأنِّي رسول الله بَعَثَني بالحقّ، وأنه مبعوثٌ بعد الموت، ويؤمنُ بالقَدَرِ كلِّه"(2).
انگریزی ترجمہ
'Ali ibn Abi Talib (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "No servant truly believes until he believes in four things: he bears witness that there is no god but Allah, alone without any partner, and that I am the Messenger of Allah sent with the truth, and that he will be resurrected after death, and he believes in divine decree — all of it."
اردو ترجمہ
سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”کوئی بندہ اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتا جب تک وہ چار چیزوں پر ایمان نہ لائے: اس بات کی گواہی دے کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں، اور یہ کہ میں اللہ کا رسول ہوں جسے اس نے حق کے ساتھ بھیجا ہے، اور یہ کہ اسے موت کے بعد دوبارہ زندہ کیا جائے گا، اور وہ مکمل تقدیر پر ایمان لائے۔“[المستدرك على الصحيحين/كتاب الإيمان/حدیث: 92]
