عربی (اصل)
حدثنا أبو جعفر محمد بن صالح بن هانئ، حدثنا إبراهيم بن أبي طالب والحسين بن محمد بن زياد وأحمد بن سلمة، قالوا: حدثنا إسحاق(2)بن إبراهيم، أخبرنا جَرير، عن الحسن بن عبيد الله النَّخَعي، عن سعد بن عُبيدة، عن ابن عمر، عن النبي ﷺ قال:"مَن حَلَفَ بغيرِ الله فقد كَفَرَ"(3).هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، فقد احتجَّا بمثل هذا الإسناد وخرَّجاه في الكتاب(1)، وليس له علَّة، ولم يُخرجاه. وله شاهد على شرط مسلم، فقد احتجَّ بشَرِيك بن عبد الله النَّخَعي:[التعليق - من تلخيص الذهبي]ترقيم العلميه 45 - على شرطهما رواه ابن راهويه عنه هكذا
انگریزی ترجمہ
Ibn 'Umar (may Allah be pleased with them both) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "Whoever swears by other than Allah has committed disbelief (kufr)." Al-Hakim graded it sahih according to the criteria of both al-Bukhari and Muslim.
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جس نے اللہ کے سوا کسی اور کی قسم کھائی، اس نے کفر کیا۔“یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے، انہوں نے اس جیسی سند سے احتجاج کیا ہے اور کتاب میں اس کی تخریج کی ہے، اس میں کوئی علت نہیں ہے، لیکن انہوں نے اسے (ان الفاظ کے ساتھ) روایت نہیں کیا۔ اور اس کا ایک شاہد امام مسلم کی شرط پر موجود ہے، کیونکہ انہوں نے شریک بن عبداللہ النخعی سے احتجاج کیا ہے:[المستدرك على الصحيحين/كتاب الإيمان/حدیث: 45]
