عربی (اصل)
أخبرنا أحمد بن محمد بن عَبدُوس، حدثنا عثمان بن سعيد، حدثنا عثمان بن أبي شَيْبة، حدثنا محمد بن بشر، عن محمد بن عمرو، عن أبي سلمة، أبي هريرة قال: قال رسول الله ﷺ:"الحياءُ من الإيمان، والإيمانُ في الجنَّة، والبَذَاءُ من الجَفَاء، والجفاءُ في النار"(1).
انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Modesty is from faith, and faith leads to Paradise. Vulgarity is from harshness, and harshness leads to the Fire."
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”حیا ایمان میں سے ہے اور ایمان جنت میں لے جانے والا ہے، اور بدزبانی سنگدلی میں سے ہے اور سنگدلی آگ میں لے جانے والی ہے۔“[المستدرك على الصحيحين/كتاب الإيمان/حدیث: 173]
