انگریزی ترجمہ
Narrated from Abu Hurairah (may Allah be pleased with him): The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Allah the Exalted has prepared for those who fight in His cause such reward that only He can enumerate it. Allah guarantees for the one who goes out to fight in His cause — having gone out only because of faith in Him and belief in His messengers — that He will admit him into Paradise or return him to his home with whatever reward or war spoils he has earned."
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے کھجور کو اس وقت تک بیچنے سے منع فرمایا جب تک وہ لال یا زرد نہ ہو جائے (کیونکہ جب سرخی یا زردی اس میں آجاتی ہے تو سلامتی کا یقین ہو جاتا ہے) اور اسی طرح بالی (سٹہ) جب تک سفید نہ ہو جائے اور آفت سے محفوظ ہو جائے بیچنے سے منع فرمایا۔ بیچنے والے کو بیچنے سے اور خریدنے والے کو خریدنے سے منع فرمایا۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 917]
