انگریزی ترجمہ
Narrated from Jabir (may Allah be pleased with him): The Prophet (peace be upon him) said: "Whoever has a partner in a garden or a date-palm, it is not permissible for him to sell it until he offers it to his partner."
اردو ترجمہ
زاذان سے روایت ہے کہسیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے اپنے ایک غلام کو بلایا اور اس کی پیٹھ پر نشان دیکھا تو پوچھا کہ کیا میں نے تجھے تکلیف دی؟ اس نے کہا نہیں۔ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے کہا کہ تو آزاد ہے۔ پھر زمین پر سے کوئی چیز اٹھائی اور کہا کہ اس کے آزاد کرنے میں مجھے اتنا بھی ثواب نہیں ملا۔ میں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے سنا ہے آپصلی اللہ علیہ وسلمفرماتے تھے کہ جو شخص غلام کو بن کئے حد لگا دے (یعنی ناحق مارے) یا طمانچہ لگائے تو اس کا کفارہ (یعنی اتار، جرمانہ) یہ ہے کہ اس کو آزاد کر دے۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 901]
