انگریزی ترجمہ
Uthman (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Whoever dies knowing that there is no god worthy of worship except Allah shall enter Paradise."
اردو ترجمہ
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ جو شخص مر جائے اور اس کو اس بات کا یقین ہو کہ کوئی عبادت کے لائق نہیں سوائے اللہ جل جلالہ کے تو وہ جنت میں جائے گا۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 9]
