انگریزی ترجمہ
Narrated Jabir ibn Abdullah (may Allah be pleased with him): A man questioned the Prophet (peace be upon him) and said: I have a slave-girl with whom I practice coitus interruptus ('azl). So the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Whatever Allah the Exalted intends to create, this ('azl) cannot prevent it." (Some days later) the man came to him (peace be upon him) and said: The slave-girl of whom I spoke to you (peace be upon him) has become pregnant. So he (peace be upon him) said: "I am the servant of Allah and His Messenger." [Mukhtasar Sahih Muslim, Hadith: 834]
اردو ترجمہ
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، بیان کرتے ہیں کہایک آدمی نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے استفسار کرتے ہوئے عرض کیا کہ میرے پاس ایک لونڈی ہے جس سے میں عزل کرتا ہوں، تو رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ جس کو پیدا کرنے کا ارادہ کرے تو یہ (عزل) اسے روک نہیں سکتا۔ (کچھ ہی دن بعد) وہ آدمی آپصلی اللہ علیہ وسلمکی خدمت میں آیا اور عرض کیا کہ میں نے جس لونڈی کا آپصلی اللہ علیہ وسلمسے ذکر کیا تھا وہ حاملہ ہو گئی، تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ میں اللہ کا بندہ اور اس کا رسول ہوں۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 834]
