انگریزی ترجمہ
Narrated Abu Hurayra (may Allah be pleased with him), from the Prophet (peace be upon him): He (peace be upon him) said, "A woman is married for four reasons: for her wealth, for her lineage and descent, for her beauty and comeliness, and for her religion. So attain success (by marrying) the religious one; may your hands be covered with dust."
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہآپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: عورت سے چار سبب سے نکاح کیا جاتا ہے، اس کے مال کے لئے، اس کے حسب و نسب، اس کے جمال و خوبصورتی کے لئے اور دین کے لئے۔ پس تو دیندار (سے نکاح کر کے) کامیابی حاصل کر، تیرے ہاتھ خاک آلود ہوں۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 798]
