راویIbn 'Umar
انگریزی ترجمہ
Narrated Ibn 'Umar (may Allah be pleased with them both): He (Ibn 'Umar) used to come to (the Mosque of) Quba every Saturday and would say, "I saw the Messenger of Allah (peace be upon him) going to Quba every Saturday."
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہوہ (ابن عمر) ہر ہفتہ کے دن (مسجد) قباء میں آتے تھے اور کہتے تھے کہ میں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکو ہر ہفتہ کے دن قباء جاتے ہوئے دیکھا ہے۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 793]
