راویAbu al-Zubayr
انگریزی ترجمہ
Narrated Abu al-Zubayr: I heard Jabir bin 'Abdullah (may Allah be pleased with him), and he was asked about riding the sacrificial animal, so he said, "When you are in need (and cannot find a mount), ride it in such a way that you do not cause it harm."
اردو ترجمہ
ابوزبیر کہتے ہیں کہمیں نے سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے سنا اور ان سے قربانی کے جانور پر سواری کرنے کے بارے میں پوچھا گیا تھا، تو انہوں نے کہا کہ جب تمہیں ضرورت ہو (اور سواری نہ ملے) اس پر اس طرح سوار ہو کہ تکلیف نہ دو۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 737]
