انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Allah has pardoned my nation for what crosses their minds, so long as they do not act upon it or speak of it."
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: اللہ تبارک و تعالیٰ نے میری امت سے (گناہ کے) ان خیالات سے درگزر کیا جو دل میں آئیں جب تک کہ ان کو زبان سے نہ نکالیں یا ان پر عمل نہ کریں۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 68]
