انگریزی ترجمہ
Abdullah ibn Mas'ud (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Insulting a Muslim is sinfulness, and fighting him is disbelief."
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ مسلمان کو گالی دینا (یا اس کا عیب بیان کرنا) فسق ہے (یعنی گناہ ہے اور ایسا کرنے والا فاسق ہو جاتا ہے) اور اس سے لڑنا کفر ہے۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 65]
