راویAbu Qatadah
انگریزی ترجمہ
Narrated Abu Qatadah (may Allah be pleased with him): The Messenger of Allah (peace be upon him) was asked about fasting on Monday, so he (peace be upon him) said, "On this day I was born, and on this day revelation came to me."
اردو ترجمہ
سیدنا ابوقتادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے دوشنبہ (پیر) کے روزہ کے بارے میں پوچھا گیا تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: میں اسی دن پیدا ہوا اور اسی دن مجھ پر وحی اتری۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 624]
