راویSahl ibn Sa'd
انگریزی ترجمہ
Narrated Sahl ibn Sa'd (may Allah be pleased with him): The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "The people will remain in good as long as they hasten to break the fast."
اردو ترجمہ
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: لوگ اس وقت تک خیر پر رہیں گے جب تک افطاری میں جلدی کرینگے۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 593]
