راویAbu Hurayrah
انگریزی ترجمہ
Narrated Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him): The Prophet (peace be upon him) said: "When a fasting person is invited to eat, let him say: I am fasting."
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: جب کسی روزہ دار کو کھانے کے لئے بلایا جائے تو وہ کہہ دے کہ میں روزے سے ہوں۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 588]
