انگریزی ترجمہ
Narrated the Mother of the Believers Umm Salamah (may Allah be pleased with her): The Prophet (peace be upon him) swore that he would not go to his wives for a month. But when twenty-nine days had passed, he (peace be upon him) went to his wives in the morning or the evening. It was said to him: O Prophet of Allah (peace be upon him), you had sworn that you would not come to us for a month. He (peace be upon him) said: "A month is also of twenty-nine days."
اردو ترجمہ
ام المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے قسم اٹھائی کہ وہ اپنی بیویوں کے پاس ایک مہینہ تک نہ جائیں گے (لیکن) جب انتیس (29) دن گزرے تو آپصلی اللہ علیہ وسلمصبح یا شام کے وقت اپنی بیویوں کے پاس گئے تو آپصلی اللہ علیہ وسلمسے کہا گیا کہ اے اللہ کے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمآپ نے تو قسم اٹھائی تھی کہ آپ ہم پر ایک مہینہ تک داخل نہ ہوں گے۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ مہینہ انتیس دنوں کا بھی ہوتا ہے۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 575]
