انگریزی ترجمہ
Narrated Jabir bin Abdullah (may Allah be pleased with him): A funeral passed by, so the Messenger of Allah (peace be upon him) stood up, and we stood up with him. Then we said: O Messenger of Allah! That is the funeral of a Jewish woman. He said: Death is a matter of alarm; when you see a funeral, stand up. [Mukhtasar Sahih Muslim/Hadith: 472]
اردو ترجمہ
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہایک جنازہ گزرا تو رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکھڑے ہو گئے تو ہم بھی آپصلی اللہ علیہ وسلمکے ساتھ کھڑے ہو گئے۔ پھر ہم نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ! وہ تو یہودی عورت کا جنازہ ہے آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ موت گھبراہٹ کی چیز ہے، جب تم جنازہ دیکھو تو کھڑے ہو جاؤ۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 472]
