انگریزی ترجمہ
Narrated Anas (may Allah be pleased with him): We were with the Messenger of Allah (peace be upon him) when rain fell upon us, so he removed his garment until the rain water reached him. We said: O Messenger of Allah (peace be upon him)! Why did you do this? He said: Because this has just come from its Lord. [Mukhtasar Sahih Muslim/Hadith: 448]
اردو ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہہم رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے ساتھ تھے کہ ہم پر بارش ہوئی تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے اپنا کپڑا اتار دیا یہاں تک کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمپر بارش کا پانی پہنچا۔ ہم نے کہا کہ اے اللہ کے رسولصلی اللہ علیہ وسلم! آپ نے ایسا کیوں کیا؟ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ اس لئے کہ یہ ابھی ابھی اپنے پروردگار کے پاس سے آئی ہے۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 448]
