انگریزی ترجمہ
Narrated Abdullah bin Mas'ud (may Allah be pleased with them both): A man was mentioned to the Messenger of Allah (peace be upon him) as one who sleeps until morning (i.e., does not get up for tahajjud). He said, "The devil urinates in his ear" — or, "in both his ears." [Mukhtasar Sahih Muslim, Hadith: 385]
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس ایک شخص کا ذکر کیا گیا کہ وہ صبح تک سوتا ہے (یعنی تہجد کو نہیں اٹھتا) تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ اس کے کان میں یا دونوں کانوں میں شیطان پیشاب کر جاتا ہے۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 385]
