انگریزی ترجمہ
Narrated Abu Hurairah (may Allah be pleased with him): The Messenger of Allah (peace be upon him) said, "I have been given superiority over the other prophets by six things: 1. I was given speech in which the words are few and the meanings very many (that is, the Word of Allah, or the Messenger's, peace be upon him, own concise expressions). 2. I was aided with awe. 3. The spoils of war were made lawful for me. 4. The whole earth was made a means of purification and a mosque (place of prayer) for me. 5. I was sent to all creation (whether jinn or Arabs or non-Arabs). 6. Prophethood was sealed with me."
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ مجھے چھ باتوں کی وجہ سے اور پیغمبروں پر فضیلت دی گئی ہے۔ 1۔ یہ کہ مجھے وہ کلام ملا جس میں لفظ تھوڑے اور معنی بہت زیادہ ہیں (یعنی کلام اللہ یا خود رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے کلمات) 2۔ میں مدد دیا گیا رعب سے 3۔ میرے لئے غنیمت کے اموال حلال کئے گئے 4۔ میرے لئے ساری زمین پاک کرنے والی اور مسجد (نماز پڑھنے کی جگہ) بنائی گئی۔ 5۔ میں تمام مخلوقات کی طرف (خواہ جن ہوں یا عرب کے آدمی یا غیر عرب کے) بھیجا گیا 6۔ میرے اوپر نبوت ختم کی گئی۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 257]
