راویAbu Hurairah
انگریزی ترجمہ
Narrated Abu Hurairah (may Allah be pleased with him): A man asked the Messenger of Allah (peace be upon him), "Is prayer in a single garment valid?" So he (peace be upon him) said, "Does every one of you have two garments?"
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہایک شخص نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے پوچھا کہ کیا ایک کپڑے میں نماز درست ہے؟ تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ کیا تم میں سے ہر شخص کے پاس دو دو کپڑے ہیں؟[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 230]
