انگریزی ترجمہ
Anas (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "There are three qualities, whoever possesses them will find the sweetness of faith: that Allah and His Messenger are more beloved to him than all else; that he loves a person only for the sake of Allah; and that he hates to return to disbelief after Allah has saved him from it, just as he would hate to be thrown into the Fire."
اردو ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: تین باتیں جس میں ہوں گی وہ ان کی وجہ سے ایمان کی مٹھاس اور حلاوت پائے گا۔ ایک تو یہ کہ اللہ اور اس کے رسول سے دوسرے سب لوگوں سے زیادہ محبت رکھے۔ دوسرے یہ کہ کسی آدمی سے صرف اللہ کے واسطے دوستی رکھے (یعنی دنیا کی کوئی غرض نہ ہو اور نہ ہی اس سے ڈر ہو) تیسرے یہ کہ کفر میں لوٹنے کو بعد اس کے کہ اللہ نے اس سے بچا لیا اس طرح برا جانے جیسے آگ میں ڈال دیا جانا۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 22]
