انگریزی ترجمہ
It is narrated from Harithah ibn Wahb (may Allah be pleased with him) that he heard the Prophet (peace be upon him) say: "Shall I not tell you about the people of Paradise?" The people said, "Tell us." He (peace be upon him) said, "Every weak one, held lowly among the people, who, if he swears an oath in reliance on Allah, Allah the Exalted fulfills it for him." Then he said, "Shall I not tell you about the people of the Fire?" The people said, "Yes, indeed! Tell us." He (peace be upon him) said, "Every quarrelsome one, big-bellied and arrogant; or every one who amasses wealth and is arrogant."
اردو ترجمہ
سیدنا حارثہ بن وہب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہانہوں نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے سنا، آپصلی اللہ علیہ وسلمفرماتے تھے کہ کیا میں تمہیں جنت کے لوگوں کے متعلق نہ بتاؤں؟ لوگوں نے کہا کہ بتلائیے۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ ہر کمزور، لوگوں کے نزدیک ذلیل، اگر اللہ کے بھروسے پر قسم کھا لے تو اللہ تعالیٰ اس کو سچا کر دے۔ اور پھر فرمایا کہ کیا میں تمہیں دوزخ والوں کے بارے میں نہ بتاؤں؟ لوگوں نے عرض کیا کہ کیوں نہیں! بتلائیے۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ ہر جھگڑالو، بڑے پیٹ والا اور مغرور یا ہر مال جمع کرنے والا مغرور۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1971]
