انگریزی ترجمہ
Narrated Anas ibn Malik (may Allah be pleased with him): Shall I not relate to you a hadith that I heard from the Messenger of Allah, and after me no one who heard it from him (peace be upon him) will relate it to you? The Messenger of Allah (peace be upon him) said, "Among the signs of the Hour is that knowledge will be lifted away, ignorance will spread, adultery will be committed openly, wine will be drunk, and men will decrease until there will be one man for every fifty women to look after them (that is, many men will be killed in battles) and only women will remain."
اردو ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہکیا میں تم سے وہ حدیث بیان نہ کروں جس کو میں نے رسول اللہ اسے سنا ہے اور میرے بعد کوئی ایسا شخص تم سے یہ حدیث بیان نہ کرے گا جس نے اس کو آپصلی اللہ علیہ وسلمسے سنا ہو۔ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ قیامت کی نشانیوں میں سے ایک یہ ہے کہ علم اٹھ جائے گا اور جہالت پھیل جائے گی اور زنا کھلم کھلا ہو گا اور شراب پی جائے گی اور مرد کم ہو جائیں گے، یہاں تک کہ پچاس عورتوں کے لئے ایک مرد ہو گا جو ان کی خبرگیری کرے گا (یعنی لڑائیوں میں بہت سارے مرد مارے جائیں گے) اور عورتیں رہ جائیں گی۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1856]
