انگریزی ترجمہ
Narrated Abdullah bin Umar (may Allah be pleased with them both): I saw myself in a dream using a tooth-stick (miswak). Then two men asked me for that tooth-stick, one of them being older than the other. I gave the tooth-stick to the younger one, but I was told to give it to the older, so I gave it to the older one.
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہمیں نے اپنے آپ کو خواب میں مسواک کرتے دیکھا۔ پھر وہ مسواک مجھ سے دو آدمیوں نے مانگا، ان دونوں میں سے ایک بڑا تھا۔ میں نے مسواک چھوٹے کو دے دی، تو مجھے حکم ہوا کہ بڑے کو دیں، تو میں نے بڑے کو دے دی۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 183]
