راویAbu Sa'id al-Khudri and Abu Hurayrah
انگریزی ترجمہ
Narrated Abu Sa'id al-Khudri and Abu Hurayrah (may Allah be pleased with them): They heard the Messenger of Allah (peace be upon him) say, "When a believer suffers any harm, injury, illness, or grief, even the anxiety that afflicts him, by it his sins are erased."
اردو ترجمہ
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ اور سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہانہوں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے سنا، آپصلی اللہ علیہ وسلمفرماتے تھے کہ مومن کو جب کوئی تکلیف یا ایذا یا بیماری یا رنج ہو یہاں تک کہ فکر جو اس کو ہوتی ہے اس سے بھی تو اس کے گناہ مٹ جاتے ہیں۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1798]
