راویAnas
انگریزی ترجمہ
Narrated Anas (may Allah be pleased with him): A man said, "O Messenger of Allah, where is my father?" He (peace be upon him) said, "In Hell." When the man turned his back and walked away, he (peace be upon him) called him and said, "My father and your father are both in Hell." [Mukhtasar Sahih Muslim, Hadith: 1600]
اردو ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہایک آدمی نے کہا کہ یا رسول اللہ! میرا باپ کہاں ہے؟ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ دوزخ میں۔ جب وہ پیٹھ موڑ کر چلا تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے اس کو بلوایا اور فرمایا کہ میرا باپ اور تیرا باپ دونوں جہنم میں ہیں۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1600]
