انگریزی ترجمہ
Jabir ibn Abdullah (may Allah be pleased with him) relates: A bedouin came to the Messenger of Allah (peace be upon him) and said, "O Messenger of Allah! I saw in a dream that my head was cut off, and it kept rolling away and I was running after it." He (peace be upon him) said, "Do not relate to people (that dream) in which Satan plays with you in your sleep." Jabir (may Allah be pleased with him) said: After that I heard him (peace be upon him) saying in a sermon, "Let none of you relate that with which Satan plays with him in his dream."
اردو ترجمہ
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہایک دیہاتی رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس آیا اور کہنے لگا کہ یا رسول اللہ! میں نے خواب میں دیکھا کہ میرا سر کاٹا گیا، وہ ڈھلکتا جا رہا ہے اور میں اس کے پیچھے دوڑ رہا ہوں۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ وہ (خواب) لوگوں سے مت بیان کر کہ جو شیطان تجھ سے خواب میں کھیلتا ہے۔ سیدنا جابر رضی اللہ عنہ نے کہا کہ اس کے بعد میں نے آپصلی اللہ علیہ وسلمسے خطبہ میں یہ فرماتے ہوئے سنا کہ تم میں سے کوئی وہ بات بیان نہ کرے جو کہ شیطان اس سے خواب میں کھیلے۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1522]
