انگریزی ترجمہ
Mu'awiyah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Do not be persistent in begging. By Allah, if any of you asks me for something and I give it to him unwillingly, there is no blessing in what I have given him."
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہہم رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے ساتھ غار میں تھے اس وقت آپصلی اللہ علیہ وسلمپر سورۃ”والمرسلات عرفًا“اتری تھی۔ ہم آپصلی اللہ علیہ وسلمکے منہ مبارک سے تازی تازی یہ سورت سن رہے تھے کہ اتنے میں ایک سانپ نکلا۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ اس کو مار ڈالو۔ ہم اس کے مارنے کو لپکے تو وہ ہم سے سبقت لے گیا (یعنی چھپ گیا)۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے اس کو تمہارے ہاتھ سے بچایا جیسا کہ تمہیں اس کے شر سے بچایا۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1499]
