انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Whoever calls to guidance will have a reward equal to the combined rewards of all who follow him, without that diminishing their rewards in anything."
اردو ترجمہ
سیدنا عوف بن مالک اشجعی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہہم جاہلیت کے زمانہ میں دم کیا کرتے تھے؟ ہم نے کہا کہ یا رسول اللہ! آپصلی اللہ علیہ وسلماس بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ اپنے دم کو میرے سامنے پیش کرو، دم میں کچھ قباحت نہیں اگر اس میں شرک کا مضمون نہ ہو۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1462]
