انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Every Muslim's blood, wealth, and honor are sacred to other Muslims."
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہوئے کہتے ہیں کہآپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: نظر سچ ہے (یعنی نظر میں اللہ تعالیٰ کے حکم سے تاثیر ہے) اور اگر کوئی چیز تقدیر سے آگے بڑھ سکتی تو نظر ہی بڑھ جاتی (لیکن تقدیر سے کوئی چیز آگے بڑھنے والی نہیں)۔ جب تم سے غسل کرنے کو کہا جائے تو غسل کرو۔ (کیونکہ جس کی نظر بد لگ جائے، اس کے غسل کے پانی سے نظر لگے ہوئے کو غسل کرا دیا جائے تو ٹھیک ہو جاتا ہے)۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1454]
