انگریزی ترجمہ
Suhayb (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "How wonderful is the affair of the believer! Everything is good for him — and this is only for the believer. If something good happens to him, he is grateful, and that is good for him. If something bad happens to him, he is patient, and that is good for him."
اردو ترجمہ
سیار کہتے ہیں کہمیں ثابت بنانی کے ساتھ چل رہا تھا، وہ بچوں کے پاس سے گزرے تو ان کو سلام کیا اور حدیث بیان کی کہ وہ سیدنا انس رضی اللہ عنہ کے ساتھ جا رہے تھے، بچوں کے پاس سے گزرے تو ان کو سلام کیا اور سیدنا انس رضی اللہ عنہ نے حدیث بیان کی کہ وہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے ساتھ جا رہے تھے، بچوں کے پاس سے گزرے تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے ان کو سلام کیا۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1431]
