انگریزی ترجمہ
Muhammad ibn Umar ibn Ata' said: "I named my daughter Barrah. Zaynab bint Abi Salamah told me that the Messenger of Allah (peace be upon him) had forbidden this name. She said: 'My name was also Barrah, but the Prophet said: Do not praise yourselves — Allah knows who among you is righteous.' The people asked what to name her, and the Prophet said: 'Name her Zaynab.'"
اردو ترجمہ
محمد بن عمر بن عطاء کہتے ہیں کہمیں نے اپنی بیٹی کا نام برہ رکھا، تو زینب بنت ابی سلمہ نے کہا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے اس نام سے منع کیا ہے اور میرا نام بھی برہ تھا، پھر رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ اپنی تعریف مت کرو کیونکہ اللہ تعالیٰ جانتا ہے کہ تم میں بہتر کون ہے۔ لوگوں نے عرض کیا کہ پھر ہم اس کا کیا نام رکھیں؟ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ زینب رکھو۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1407]
