انگریزی ترجمہ
Abu Musa (may Allah be pleased with him) said: "A son was born to me. I brought him to the Messenger of Allah (peace be upon him), and he named him Ibrahim and performed tahnik on him with a date."
اردو ترجمہ
سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہمیرا ایک لڑکا پیدا ہوا، میں اس کو لے کر رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس آیا تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے اس کا نام ابراہیم رکھا اور اس کے منہ میں ایک کھجور چبا کر ڈالی۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1403]
