انگریزی ترجمہ
Abu Bashir al-Ansari (may Allah be pleased with him) narrated that he was with the Messenger of Allah (peace be upon him) on a journey. The Prophet sent a messenger to announce: "No camel's neck should have a string necklace or any necklace without it being cut off." Malik said: "I think they used to hang these to ward off the evil eye."
اردو ترجمہ
سیدنا ابوبشیر انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہوہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے ساتھ سفر میں تھے تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے ایک پیغام پہنچانے والے کو بھیجا۔ عبداللہ بن ابی بکر نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں اس قاصد نے یہ کہا جبکہ لوگ اس وقت اپنے سونے کے مقامات میں تھے، کہ کسی اونٹ کے گلے میں تانت کا ہار یا ہار نہ رہے مگر اس کو کاٹ ڈالیں۔ مالک نے کہا کہ میں خیال کرتا ہوں کہ یہ نظر نہ لگنے کے خیال سے ڈالتے تھے۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1389]
