انگریزی ترجمہ
Aishah (may Allah be pleased with her) said: "The Messenger of Allah (peace be upon him) returned from a journey, and I had hung a carpet with images of horses on my door. By his order, I took it down."
اردو ترجمہ
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسفر سے تشریف لائے اور میں نے اپنے دروازے پر ایک قالین لٹکایا تھا، جس پر گھوڑوں کی تصویریں بنی تھیں، تو آپصلی اللہ علیہ وسلمکے حکم سے میں نے اسے اتار دیا۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1367]
