انگریزی ترجمہ
Jabir (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) forbade eating with the left hand, walking with one sandal, wrapping oneself in a single garment that exposes the private parts, and sitting with the legs drawn up while wrapped in a single garment.
اردو ترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے بائیں ہاتھ سے کھانے، ایک جوتا پہن کر چلنے، ایک ہی کپڑا سارے بدن پر لپیٹنے سے یا گوٹ مار کر بیٹھنے سے منع فرمایا ہے۔ ایک کپڑے میں اپنی شرمگاہ کھولے ہوئے (جس کو احتباء کہتے ہیں، یہ ایک کپڑے میں ستر کے کھلنے کی صورت میں منع ہے اور کئی کپڑے ہوں یا ستر کھلنے کا ڈر نہ ہو تو مکروہ ہے)۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1355]
