انگریزی ترجمہ
Ka'b ibn Malik (may Allah be pleased with him) said: "The Messenger of Allah (peace be upon him) used to eat with three fingers and would lick them before wiping his hand."
اردو ترجمہ
سیدنا کعب بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمتین انگلیوں سے کھاتے تھے اور ہاتھ پونچھنے سے پہلے ان کو چاٹ لیتے تھے۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1301]
