انگریزی ترجمہ
Iyas ibn Salamah ibn al-Akwa' narrated from his father that a man ate with his left hand in the presence of the Messenger of Allah (peace be upon him). The Prophet said: "Eat with your right hand." The man said: "I cannot." The Prophet said: "May you never be able to." It was only pride that prevented him, and he was never able to raise that hand to his mouth again.
اردو ترجمہ
سیدنا ایاس بن سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ اپنے والد رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہانہوں نے کہا، رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس ایک شخص نے بائیں ہاتھ سے کھایا تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ دائیں ہاتھ سے کھا۔ وہ بولا کہ میرے سے نہیں ہو سکتا۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ اللہ کرے تجھ سے نہ ہو سکے۔ اس نے ایسا غرور کی راہ سے کیا تھا۔ راوی کہتا ہے کہ وہ ساری زندگی اس ہاتھ کو منہ تک نہ اٹھا سکا۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1299]
