انگریزی ترجمہ
Umm Salamah (may Allah be pleased with her) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Whoever drinks from silver vessels is filling his belly with the Fire of Hell." In another narration: "Whoever eats or drinks from gold and silver vessels..."
اردو ترجمہ
ام المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: جو چاندی کے برتنوں میں پیتا ہے وہ اپنے پیٹ میں جہنم کی آگ داخل کرتا ہے اور ایک روایت میں ہے کہ جو سونے اور چاندی کے برتنوں میں کھاتا پیتا ہے (وہ اپنے پیٹ میں جہنم کی آگ داخل کرتا ہے)[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1289]
