انگریزی ترجمہ
Abu Sa'id al-Khudri (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) forbade drinking from water skins by turning them upside down and drinking directly from their mouths.
اردو ترجمہ
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے مشکوں کو الٹ کر ان کے منہ سے پانی پینے سے منع فرمایا ہے۔ ایک دوسری روایت میں ہے کہ مشک کو الٹا کرنے کا مقصد یہ ہے کہ مشک کا منہ نیچے کر کے اس سے براہ راست پانی پیا جائے۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1287]
